Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Was Veil Verse Was Accrording To Tradition Of Kings Of That Time?

  • Was Veil Verse Was Accrording To Tradition Of Kings Of That Time?

    Posted by Nouman Ullah on September 20, 2023 at 3:47 pm

    کیا حضورؐ کی بیویوں کے لیے جو پردے اور دوسرے احکام نازل ہوئے تھے ان رواج سے مماثل لگتے ہیں جو اس زمانے کے بادشاہوں کے بیویوں کے لیے ہوتے تھے۔ اس زمانے میں مشرق کی شہزادیاں پردے میں ہوتی تھی اور اسرائیل کے بادشاہوں کی بیوں کے لیے بادشاہ کی وفات پر شادی کرنا ممنوع تھا۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Was Veil Verse Was Accrording To Tradition Of Kings Of That Time?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 26, 2023 at 12:45 am

    ظاہری مماثلت ہونا ممکن ہوتا ہے مگر وجہ احکام کو دیکھا جاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی ازواج کے لیے خصوصی پردے کے احکام اس وقت تک نازل نہیں ہوئے جب تک ان کے خلاف خصوصی پراپگنڈا اور تہمت تراشی کی مہم کا آغاز نہیں ہوگیا۔ اس کے سد باب کے لیے یہ احکامات نازل ہوئے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورہ احزاب۔

You must be logged in to reply.
Login | Register