-
Why Verses About Sex With Slave Still Present In Quran
قرآن میں لونڈیوں سے ہم بستری کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سورہ مومنون کی ابتدائی آیات وغیرہ۔
استاد محترم غامدی صاحب نے فرمایا کہ غلام اور لونڈی بنانے پر اسلام نے پابندی لگادی ہے۔
قرآن تو رہتی دنیا تک ہے تو ان آیات کی تلاوت کا کیا مقصد بلکہ انہیں قرآن میں رہنے کا ہی کیا مقصد ؟؟
کیا دنیا میں غلامی اور لونڈی وغیرہ کا دور دوبارہ آسکتا ہے ؟؟ کیا غریب علاقوں کی غریب، مجبور اور بے کس عورتیں آج لونڈی کے حکم میں داخل ہوسکتی ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1849 days, 8,838 registered users have posted 64,359 messages under 18,609 unique topics on Ask Ghamidi.