Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Science Is It Evil To Discover Secrets Of The Universe?

Tagged: 

  • Is It Evil To Discover Secrets Of The Universe?

    Posted by Aejaz Ahmed on October 6, 2023 at 1:01 am

    سائنسدان کائینات کی جو ابتداء معلوم کرنا چاہ رہے ہیں اور یہ جو سوئٹزرلینڈ میں سرن لیبارٹری وغیرہ ہے جہاں تسخیر کائینات کی کوشش کی جاتی ہے، خلاء میں دور دراز مقامات پر انسانی اور غیرانسانی مشن بھیجے جارہے ہیں، یہ کیا سب شیطانی کام ہے ؟؟ جسطرح شیطان اللہ کی پکڑ اور کائینات سے بھاگ جانا چاہتا ہے تو کیا وہ اللہ سے بھاگنے کے طریقے ڈھونڈھ رہا ہے ؟؟

    کسی اسکالر کی مندرجہ ذیل کلپ کو دیکھ کر یہ سوالات پیدا ہوئے۔ برائے مہربانی وضاحت کردیں، جزاک اللہ

    https://fb.watch/nvmKAuojV8/?mibextid=Nif5oz

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 3 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Is It Evil To Discover Secrets Of The Universe?

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 3 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator October 6, 2023 at 9:13 am

    قرآن کا استدلال انسانوں اور جنوں کی بے بسی کی طرف تھا لیکن محترم عالم نے اسے مستقبل کے بارے میں معلومات کے طور پر استعمال کیا ہے۔ ابلیس کے بارے میں بات کرتے ہوئے وہ یہ بھول گئے کہ وہی ابلیس جو خدا کی بادشاہت کے بارے میں اتنا جانتا ہے اس حقیقت کو بھی جانتا ہے کہ وہ خدا کی بادشاہی سے کسی صورت بھاگ نہیں سکتا۔ اس نے خدا سے قیامت تک کی مہلت لے لی اور یہ اعتراف کرتے ہوئے کہ اسے ایک دن سزا ملے گی اور اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ وہ جانتا ہے کہ وہ خدا کی پکڑ سے نہیں بچ سکتا۔ ساری بنیاد ناقص اور خود قرآن کے خلاف معلوم ہوتی ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 6, 2023 at 11:59 pm

    جزاک اللہ سر 🌹

You must be logged in to reply.
Login | Register