Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Working In Alcohol Distillery

Tagged: , ,

  • Working In Alcohol Distillery

    Posted by Muhammad Talha Saleem on October 6, 2023 at 6:00 am

    اسلام علیکم غامدی صاحب ، امید کرتا ہوں آپ خیرو عافیت سے ہوں گے ۔ میں پاکستان کے معاشی حالات خراب ہونے کے سبب اپنی جو جمع پونجی تھی لگاکر دبئی ویزٹ ویزا پر ملازمت تلاش کرنے نکل آیا ، ایک مہینہ ملازمت نہ ملی ۔ پرسو مجھے ایک وئیر ہاؤس سے ملازمت کی پیشکش ہوئی ہے لیکن وہ شراب کا وئیر ہاؤس ہے وہاں شراب کے ڈبوں کی لوڈنگ ان لوڈنگ کا کام ہے ۔ میرا ویزا بھی ختم ہونے والا ہے اور جہاں رہائش پذیر ہوں وہاں بھی اب میرے دوست احباب اعتراض کرنے لگ گئے ہیں ، مہربانی فرماکر میری رہنمائی فرمائیں کے یہ ملازمت کرنا حرام ہوگی اور اس ملازمت کی کمائی بھی حرام ہوگی ؟

    Umer replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Working In Alcohol Distillery

    Umer updated 1 year, 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator October 6, 2023 at 7:45 am

    کسی مجبوری کی صورت میں جہاں بہت سی مالی مجبوریوں کا سامنا کرنے کے بعد کوئی دوسرا آپشن دستیاب نہیں ہے وہاں گنجائش موجود ہے جہاں اس نوکری کو اس وقت تک قابل قبول سمجھا جائے گا جب تک کہ آپ کو کوئی بہتر متبادل نہ مل جائے۔ اس دوران، آپ کو ایک بہتر متبادل کی تلاش جاری رکھنی چاہیے۔ یہ قرآن کے اصول اضطرار کے مطابق ہے۔

    براہ کرم غامدی صاحب کی درج ذیل ویڈیوز بھی دیکھیں

    Please refer to the video below from 7:18 to 7:46

    https://youtu.be/o4Rw8pPcprM?si=ePzZc7Nt5rXmPOhN&t=438

  • Umer

    Moderator October 6, 2023 at 7:46 am

    Please also refer to the video below from 25:43 to 29:25

    https://youtu.be/Na5nFf0rcCs?si=EXuHAO9woHr_xdFx&t=1543

You must be logged in to reply.
Login | Register