Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam قبلہ اول کونسا ہے ؟

Tagged: 

  • قبلہ اول کونسا ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 13, 2023 at 2:17 pm

    مسلمانوں کا قبلہ اول کیا ہے ؟؟

    وہ کون سی آیت یا حدیث ہے جس میں سب سے پہلے بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ؟؟

    مسلمان کل کتنا عرصہ بیت المقدس کی طرف کرکے نماز پڑھتے رہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 3 months ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • قبلہ اول کونسا ہے ؟

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 3 months ago 2 Members · 4 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator October 13, 2023 at 3:47 pm

    Please see:

    Discussion 38666

  • Aejaz Ahmed

    Member October 13, 2023 at 9:22 pm

    مکہ میں بیت اللہ سے بیت المقدس کی طرف جب منہ کرکے نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا تھا تو کیا اسکی کوئی آیت اور روایت نہیں ہے ؟؟

    اگر ایسی آیت اور روایت نہیں ہے تو علمائے کرام کی اس بات میں وزن نہیں ہوجائیگا کہ نبوت کی ابتداء سے ہی بیت المقدس کی طرف نماز پڑھتے رہے تھے اور وہی قبلہ اول ہے ؟؟

    ہم کس طرح ثابت کریں گے کہ پہلے بالکل ابتدائے نبوت میں بیت اللہ ہی قبلہ تھا؟؟

  • Faisal Haroon

    Moderator October 13, 2023 at 10:51 pm

    جب قرآن نے قبلہ بدلنے کے واقعہ پر تبصرہ کیا ہے اور آیت 2:143 میں اس کی وجہ بھی بتائی ہے تو یہ گمان کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ قبلہ پہلے کوئی اور جگہ ہو ہوگی۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 16, 2023 at 8:45 pm

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register