Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam God's Justice In Kicking Out Local Inhabitants From Palestine

Tagged: ,

  • God's Justice In Kicking Out Local Inhabitants From Palestine

    Posted by Nouman Ullah on October 18, 2023 at 11:49 am

    فلسطین کی سرزمین اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو جب بطور وراثت اور ملکیت عنایت کی تو وہاں بسنے والی اقوام ( حتی، اموری، کنعانی، فرزی، حوی، یبوسی، فلستی ) کو خدا کے حکم سے اس زمین سے نکال دیا گیا ۔ کیا انہیں یہ حق پہنچتا تھا کہ اس کے اصل باشندوں کو بے دخل کر کے، بلکہ ان کی نسل کو مٹا کر اس پر قابض ہو جائیں۔ کیا خدا تعالی کے اس حکم کو منصفانہ کہا جاسکتا ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • God's Justice In Kicking Out Local Inhabitants From Palestine

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 19, 2023 at 1:34 am

    خدا کو یہ حق حاصل ہے جس علاقے کو چاہے اپنی توحید کا مرکز قائم کرنے کے لیے خالی کروا لے۔ تکوینی طور پر جو زلزلے اور آفتیں آتی ہیں وہ بھی خدا لاتا ہے اور ایک نئی دنیا وجود میں لے آتا ہے۔ یہی کام اس نے کسی دور میں انسانوں کے ہاتھون سے کروایا۔ لیکن اپنے اس حق کو بھی اس نے بے دریغ استعمال نہیں کیا۔ بائبیل میں لکھا ہے کہ ان قوموں نے سرکشی اور شرک کی راہ سے اپنا پیمانہ بھر لیا ہے اور بنی اسرائیل کے ذریعے سے انھیں سزا بھی دی جائے گی اور ان علاقون سے بے دخل بھی کیا جائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register