Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Age Difference Of Prophet (Saw) And Hazrat Ayesha Even If She Was 19

  • Age Difference Of Prophet (Saw) And Hazrat Ayesha Even If She Was 19

    Posted by Nouman Ullah on October 18, 2023 at 12:10 pm

    مستشرقین ایک اعتراض جو حضورؐ کے متعلق کرتے ہیں وہ حضرت عائشہؒ سے شادی پر ہوتا ہے۔ اس میں ایک پہلو تو ان کی عمر پر کیا جاتا ہے لیکن چونکہ اس حوالے سے میں غامدی صاحب کی رائے سے واقف ہو لہذا میں دوسرا پہلو رکھتا ہو۔ اس میں جو اعتراض ہوتا ہے وہ اصل میں عمر کے فرق کا ہوتا ہے یعنی 50 اور 19 کا ہوتا ہے۔ پچھلے دنوں میں ایک ہندو اور ایک مسلمان عالم کی گفتگو سن رہا تھا جس میں ہندو صاحب یہ اعتراض کرتے ہیں کہ ان کی دادی کی شادی 12 سال کی عمر میں ہوئی تھی مگر ان کے دادا ان سے عمر میں ایک سال بڑے تھے یعنی 13 کے تھےجبکہ حضورؐ کے معاملے میں ایسا نہیں ہے۔ غامدی صاحب نے بھی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ شادی کی عمر میں بہت تفاوت نہیں ہونی چاہیے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register