Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Abu Jahl Praying For Victory In Gazwa Badr

  • Abu Jahl Praying For Victory In Gazwa Badr

    Posted by Nouman Ullah on October 18, 2023 at 12:38 pm

    ابو جہل جب بدر میں مسلمانوں کے خلاف لڑنے آرہا تھا تو اس نے کعبہ کے غلاف کو پکڑا کر کہا تھا کہ یا اللہ اگر ہم سچے ہیں تو ہمیں فتح دے وگرنہ ان کو۔ یہ بات اس سوال کو جنم بخشتی ہے کہ ابو جہل پر اتمام حجت ہوا نہیں تھا۔ ورنہ وہ یہ دعا کیوں مانگتا اگر حق اس پر پوری طرح واضح تھا۔ کیونکہ پھر وہ نتیجہ بھی جانتا۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Abu Jahl Praying For Victory In Gazwa Badr

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 19, 2023 at 12:59 am

    یہ ابو جہل کا بیان ہے اگر درست نقل ہوا ہے۔ دوسری طرف ہمارے پاس خدا کا بیان ہے جو بتاتا ہے کہ سرداران قریش جان چکے ہیں کہ سچ کیا ہے مگر نہیں مانتے۔

    لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَىٰ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ 36: 9

    ابوجہل ایک سیاسی لیڈر تھا اور سیاسی لیڈر اس قسم کی حرکتیں عوام میں اعتماد پیدا کرنے کے لیے کرتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register