Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Rationale Behind Iddah Period And Modern Pregnancy Tests

Tagged: 

  • Rationale Behind Iddah Period And Modern Pregnancy Tests

    Posted by Aejaz Ahmed on October 19, 2023 at 12:30 am

    کیا جدید دور میں پریگننسی ٹیسٹ وغیرہ کی سہولت مہیاء ہونے کے باوجود تین مہینے کی عدت گزارنا ضروری ہے ؟؟

    مزید یہ کہ تین مہینے میں کیا حکمت ہے جبکہ ایک مہینے سے ہی حمل ہونے نہ ہونے کا پتہ چل جاتا ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Rationale Behind Iddah Period And Modern Pregnancy Tests

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 19, 2023 at 12:48 am

    عدت کا مقصد حمل کی حالت معلوم کرنا تھا۔ پریگنینسٹی ٹیسٹ سے اگر قطعی طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ حمل نہیں ہے تو عدت گزارنے کی ضرورت نہیں۔

    سائنسی ٹیکنالوجی کی عدم موجودگی میں پوری قطعیت سے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ حمل ہے یا نہیں، ایک ماہ کافی نہیں۔ بہت سی خواتین کو حمل کے باوجود بھی خون آتا ہے۔

    لیکن چار ماہ کا حمل واضح ہو جاتا ہے۔ چاہ ماہ اس لیے کہ تین حیض تک کا مطلب حمل کو چار ماہ کی مدت ملنا ہے کیونکہ حمل ایک ماہ قبل ٹھہر جاتا ہے۔ کم و بیش یہی مدت اسی لیے بیوہ کے لیے مقرر کی گئی ہے کہ حمل کو وہاں چار ماہ مل جائیں۔

    تفصیل کے لیے میرا آرٹیکل دیکھیے۔

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/ishraq/5ae43c6195b3f480376f7fb1?articleId=5ae441fa95b3f480376f8040&year=2018&decade=2010

You must be logged in to reply.
Login | Register