Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Chopping Thief's Hand

Tagged: 

  • Chopping Thief's Hand

    Posted by Aejaz Ahmed on October 19, 2023 at 3:13 am

    اسلام میں چور کے ہاتھ کاٹنے کی سزاء کب یعنی کس پروسس کے تحت دی جاتی ہے ؟؟ پاکستان میں یہ سزاء کیوں نہیں دی جاتی ہے ؟؟ کیا اسطرح کی سزاء نہ دینا غیراسلامی فعل نہیں ہے ؟؟

    Faisal Haroon replied 1 year, 3 months ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Chopping Thief's Hand

    Faisal Haroon updated 1 year, 3 months ago 3 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 20, 2023 at 6:20 am

    عادی چور کو یہ سزا دی جاتی ہے جو اپنے حالات کی وجہ سے کسی رعایت کا مستحق نہ ہو۔ یہ انتہائی سزا ہے۔ اس سے کم تر نوعیت کی چوری پر کم تر سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

    اس کا حکم خدا نے دیا ہے اس لیے غیر اسلامی ہونے کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا۔

    یہ سزا ایسے مسلمان کے لیے خدا کی طرف سے سزا ہے جس کا معاملہ اس حد کو پہنچ گیا کہ آشکار ہوگیا۔ یہ سزا مسلمان کو خدا کے ساتھ اپنے عہد کو توڑنے کی سزا ہے اس لیے خدا نے اسے عذاب کہا ہے۔ اسے عام سزاؤں پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 20, 2023 at 7:06 am

    کیا روایات میں کوئی ایسا واقعہ ملتا ہے جہاں غیرعادی چور کو ہاتھ کاٹنے سے کم تر سزاء دی گئی ہو ؟؟

  • Faisal Haroon

    Moderator October 20, 2023 at 12:03 pm
  • Faisal Haroon

    Moderator October 20, 2023 at 12:03 pm

You must be logged in to reply.
Login | Register