Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Why Can't Khatm-e-Nabuwat Verse Be Limited To That Time Only?

  • Why Can't Khatm-e-Nabuwat Verse Be Limited To That Time Only?

    Posted by Nouman Ullah on October 21, 2023 at 12:18 pm

    قران مجید اگر سرگزشت ہے تو پھر کیاختم نبوت کے متعلق آیت بھی اس زمانے تک محدود نہیں ہوجاتی، جیسے عذاب کی آیات ہوجاتی ہے۔ خاص کر اگر اس آیت کو اس کے سیاق و سباق میں دیکھا جائے۔ دوسرا، اساطیر الاولین اور سرگزشت انذر کہنے میں فرق کیا ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Why Can't Khatm-e-Nabuwat Verse Be Limited To That Time Only?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 23, 2023 at 1:20 am

    گزارش ہے کہ ایک پوسٹ میں ایک سول درج کیجیے۔

    ختم نبوت میں اگر یہ اعلان ہو گیا کہ سلسلہ نبوت پر مہر لگائی کر بند کیا جا رہا ہے تو یہ خاص وقت کے لیے کیسے ہو سکتا ہے۔ اگر خدا کو یہ بتانا مقصود ہو کہ یہ سلسلہ دوبارہ جاری کر دیا گیا ہے تو اسے دوبارہ اطلاع دینا ہوگی۔ مگر اس اطلاع دینے کا کوئی انتظام نہیں۔ اس لیے ختم نبوت کا اعلان ہمیشہ کے لیے ہوگیا ہے۔ یہ احکام کی ذیل کی چیز نہیں جس سے یہ بحث ہو کہ وہ مخصوص دور کے لیے ہیں یا عام۔

    اساطیر غیر مستند داستانوں کے لیے بولا جاتا ہے۔ رسول کی سرگزشت انذار تو ایک واقعی اور تاریخی حقیقت ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register