-
Quran 5:55 – Meaning Of Wali And Its Applications
سورہ مائدہ آیت ۵۵
فقط اللہ اور رسول اور مومنین جو فروتنی کے ساتھ نماز پڑھتے اور زکات دیتے ہیں ہی ولی ہیں۔
ولی سے مراد اگر دوست ہے تو کیا کسی اور کو دوست نہیں بنایا جا سکتا؟
اہل کتاب سے شادی کر سکتے ہیں مگر بیوی سے دوستی نہیں رکھ سکتے؟
یا کسی بھی اہل کتاب سے دوستی نہیں رکھ سکتے؟
یا کسی بھی وہ مومن جو نمازی وغیرہ نہ ہو دوستی نہیں رکھ سکتے؟
کیونکہ (انما) کے ساتھ حصر ہوتا ہے
یا ولی سے مراد حاکم ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.