-
The Nature Of Israel-Palestine Conflict
مسلمانوں کے لئے مسئلہ فلسطین کی نوعیت مذہبی ہے کہ اس خطے پر مسلمانوں کی حکومت قائم ہونی چاہیئے یا یہ کہ یہ انسانی مسئلہ ہے کہ اقوام متحدہ بننے سے پہلے جو لوگ اس خطے میں رہتے تھے انکی حکومت ہونی چاہیئے ؟؟
یہ مسئلہ مذہبی تناظر میں حل ہوگا یا انسانی تناظر میں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1808 days, 8,617 registered users have posted 63,477 messages under 18,274 unique topics on Ask Ghamidi.