-
How Islam Views Inflation Control Through Interest Rates?
آپ جانتے ہیں کہ ملکوں کے جدید معاشی نظام میں ایک مالیاتی پالیسی کا شعبہ ہوتا ہے۔ جو ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری وغیرہ کو بہتر کرنے جیسے اچھے مقاصد کے لئے زیر گردش کرنسی کی مقدار کو کم یا زیادہ کرتا ہے۔ اور اس مقصد کے لئے وہ انٹریسٹ کی شرح یا کہہ لیں فائنانسنگ کی شرح کہیں کو گھٹاتا یا بڑھاتا ہے۔ اور اسی انٹریسٹ یا فائنانسنگ کی شرح کو غیر سودی بینک بھی فالو کرتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ملک کے مالیاتی شعبہ کی طرف سے زیر گردش نوٹوں کی مقدار کو کم یا زیادہ کرنے کے لئے انٹریسٹ/فائنانسنگ ریٹ کا تعین کرنے کا یہ سارا عمل دین کے تناظر میں کیسا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi