Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Is Sitting Alone With A Na-mehram Sin?

Tagged: ,

  • Is Sitting Alone With A Na-mehram Sin?

    Posted by Momin Khan on October 27, 2023 at 5:41 am

    میرے ماموں ہو گئے اور اس کی فیملی میں اور کوئی مرد نہیں ہے جسکی وجہ سے میں ان کے فیملی کی دیکھ بھال کرتا ہوں سوال میرا یہ ہے کہ کبھی کبھار میں اپنی کزن کہ ساتھ اکیلے رہ جاتا ہوں تو کیا اس دوران بھی مواخذہ ہوگا

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 4 days ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Is Sitting Alone With A Na-mehram Sin?

    Dr. Irfan Shahzad updated 3 weeks, 4 days ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 28, 2023 at 3:25 am

    مواخذہ کسی فحش کے ارتکاب پر ہوگا۔ تنہائی اختیار کرنا بذات خود گناہ نہیں بلکہ گناہ سے روکنے کے لیے سد زریعہ کے طور پر منع ہے۔

    ایسی صورت حال میں دروازے وغیرہ کھلے رہنے دیں تو تنہایی کا علاج ہو جایے گا۔

  • Momin Khan

    Member September 18, 2025 at 10:32 pm

    جناب اگر ایک چیز سے منع کیا گیا ہو کیا حدیث میں تو کیا وہ گناہ کا ارتکاب نہیں ہے؟

    شکریہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 2:16 am

    ممانعت آ گئی تو اب منع ہی ہونا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ممانعت کی وجہ بھی سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ چنانچہ اگر وجہ موجود ہے تو ممانعت ہوگی، اگر وجہ نہ رہے چیز تو جائز ہو جائے گی۔ جیسے درج بالا صورت میں تنہائی کا تدارک دروازے کھول کر لیا جا سکتا ہے۔ اگر ایسا ممکن نہ تو تنہائی اختیار کرنے سے گریز کیا جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register