-
Two Queries
السلام و علیکم
میں نے چند روز قبل ایک سوال ارسال کیا ، ابھی تک جواب نہیں آیا – ہو سکتا ہے سوالات کی قطار میں ہو ، یا پھر ایپ میں لوڈ ہی نہ ہوا ہے ۔
دوسرا سوال :
اس جمعہ کو ۲۳ اعتراضات کی سیریز کا نیا پروگرام نشر نہیں ہوا ( کیا احادیث کا موضوع مکمل ہو چکا ہے ؟ یا کوئی اور وجہ ہے )۔ مجھے پروگرام کا انتظار رہا)
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1935 days, 9,070 registered users have posted 66,010 messages under 19,200 unique topics on Ask Ghamidi.