-
Tawatur In Hadees E Ghadir
میرے سامنے “الغدیر” کتاب ہے
جنہوں نے ہر ایک راوی کے متعلق بات کی ہے کہ کون سے صحابی نے حدیث غدیر کو روایت کیا ہے
انہوں نے کل ۱۱۰ صحابہ نقل کیے ہیں
اور ہر ایک صحابی کے لیے چند کتابوں کے حوالے دیے ہیں
سوال یہ کہ اس قدر تعداد تو تواتر کا آئینہ معلوم ہوتی ہے
کیا ان روایات کا صحیح ہونا بھی ضروری ہے؟
یعنی سند میں خدشہ نہ ہونا لازمی ہے؟
اگر ہاں تو دلیل بتائیے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1815 days, 8,645 registered users have posted 63,621 messages under 18,341 unique topics on Ask Ghamidi.