-
تواتر
تواتر ایک علمی طریقہ ہے بے شک ہے
جیسے قرآن کا ہم تک پہنچنا مگر ہر چیز کو تواتر کہنا کافی نہیں بلکہ ثابت کرنا لازمی ہے
لہذا وضو کا طریقہ امت میں الگ الگ اور سب کہہ رہے ہم تک رسول سے لے کر نسلا بعد نسل پہنچا ہے
نماز کا طریقہ الگ
زکات الگ
وغیر وغیرہ
سب دعوائے تواتر کرتے ہیں اور کہ عملاً ہم تک پہنچا ہے اور ہم یہ آگے منتقل کر رہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1909 days, 9,020 registered users have posted 65,562 messages under 19,065 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "تواتر" is closed to new replies.