-
Quran 7:172 – Explanation Of Verse On Covenant Of Alast
کیا اللہ نے اس آیت میں انسانی نسلوں کی پیدائش کے بعد کسی موقعہ پہ عہد لیا تھا؟ کیونکہ بات آدم کے بیٹوں کی پشتوں سے نسل کو نکالا کی بات ہو رہی ہے ؟ اگر نہیں تو اللہ نے عالم ارواح میں بھی تولیدی عمل سے سب کو پیدا کیا تھا ؟ یا پھر ایک ہی وقت ایک ہی حکم سے سب ارواح کو پیدا کیا تھا؟
اس آیت کو سمجھنے میں کچھ مشکل ہو رہی جبکہ کچھ علماء اس کو اس زمین پر ہی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں مہربانی فرمائیں کہ یہ سمجھ آجائے شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1811 days, 8,630 registered users have posted 63,567 messages under 18,306 unique topics on Ask Ghamidi.