Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam What Is Shahdah Alan-Nas And Who Is Responsible For It?

  • What Is Shahdah Alan-Nas And Who Is Responsible For It?

    Posted by Aejaz Ahmed on November 6, 2023 at 1:00 pm

    شہادت علی الناس کا فریضہ کیا ہے اور یہ کیسے ادا ہوگا ؟؟

    ابو یحییٰ صاحب کہتے ہیں کہ مسلمان شہادت علی الناس کا فریضہ انجام نہیں دے رہے اس لئے فلسطین میں مار پڑ رہی ہے۔ تو اس تناظر میں مسلمان کیا کریں کہ شہادت حق کا فرض ادا ہو ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • What Is Shahdah Alan-Nas And Who Is Responsible For It?

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 2 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 7, 2023 at 2:07 am

    لوگوں کے سامنے دین اسلام کی گواہی دینا۔ انھیں تبلیغ کرنا اور وہ خدا اور دین سے متعللق حقائق ان کے تک پہنچانا جس پر قرآن، قدیم صحائف اور تاریخ گواہ ہے۔ یہ کام اصلا بنی اسمعیل کے ذمے ہے۔ وہ کسی حد تک اسے انجام دے بھی رہے ہیں جیسے کہ سعودی عرب کی حکومت کرتی ہے۔ تاہم یہ کام سب عرب بنی اسرائیل کے کرنے کا ہے۔

    دیگر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ بنی اسمعیل کے ان عرب کو ان کے اس فریضے کا احساس دلائیں جو خدا نے ان پر عائد کیا ہے۔

    عام مسلمانوں میں سے جو فریضہ اپنے طور پر ادا کرنا چاہیں تو بہت اجر کا باعث ہوگا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member November 7, 2023 at 2:14 am

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register