-
Was Fadak Part Of War Booty Or A Separate Gift?
غامدی صاحب نے قرآن کی آیت کی رُو سے کہا کہ یہ اموال سراسر اللہ و رسول کے لیے ہیں جو اجتماعی تصرف میں لائے جائیں گے
سوال یہ ہے کہ “فدک” مال غنیمت ثابت ہوگا تو یہ قرآن کی آئت میں شامل ہوگا
لیکن ساری بحث ہی اسی میں ہے کہ “باغ فدک” مال غنیمت تھا یا الگ سے تحفہ
لہذا یہ طے اور تعین کرنا سراسر تاریخی اور ظنی ہے تو اس کے لیے الگ معیار ہوں گے
بحث کا رخ یہ نہیں ہے عموما کتبِ تشیع میں کہ وہ مالِ غنیمت ماننے کے بعد کہتے ہوں کہ یہ کسی کے لیے خاص ہے
امید ہے سوال واضح ہو چکا ہوگا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,807 registered users have posted 61,328 messages under 17,400 unique topics on Ask Ghamidi.