-
Quranic Verse That Support The Idea Of Quran Being Rearranged?
اسلام علیکم
اللہ تعالی نے نزولی قرآن کو آخر میں کانٹھ چھانٹنے کے بعد فائنل ایڈیشن کے طور پر حضور کے حوالے کیا جو قیامت تک کے لوگو کہ لیے ہدایت ہے اور یہ وہی قرآن ہے جو آج ہمارے پاس ہے۔ اس مقدمے کو قرآن کی کون سے آیات سپورٹ کرتی ہیں اور تاریخ سے اسے کیسے سپورٹ ملتی ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1691 days, 7,711 registered users have posted 60,592 messages under 17,085 unique topics on Ask Ghamidi.