-
Quran 3:55 – Meaning Of Mutawafika By Ghamidi Sahab & Opinion Of Islahi Sahab
“سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 55 میں آپ نے لفظِ “مُتَوَفِّیک کا ترجمہ “موت” کیوں کیا ؟ جبکہ امین احسن اصلاحی صاحب نے تدبر القرآن میں یہ لکھا ہے کوئی عربی کا قرینہ بنتا ہی نہیں ہے کہ اس لفظ کا ترجمہ “موت ” کیا جائے۔ آپ نے کس بناء پر امین احسن اصلاحی صاحب سے اختلاف کیا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1637 days, 7,519 registered users have posted 59,310 messages under 16,580 unique topics on Ask Ghamidi.