-
Is Pakistani System A God Rebellion System?
ایک اسکالر صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان کا موجودہ نظام طاغوت کا نظام ہے۔ اور کوئی شخص اللہ اور طاغوت دونوں کا بیک وقت وفادار نہیں ہوسکتا ہے۔ قرآن بھی طاغوت سے کٹنے کا حکم دیتا ہے اس لئے پاکستان میں سرکاری نوکری حرام ہے۔
کیا یہ بات درست ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2068 days, 9,607 registered users have posted 68,662 messages under 20,197 unique topics on Ask Ghamidi.