Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy خدا کا عرش اور چھ دن میں زمین و آسمان کا بنانا

  • خدا کا عرش اور چھ دن میں زمین و آسمان کا بنانا

    Posted by Jan Mengal on December 1, 2023 at 12:38 am

    ایک صاحب نے مجھے سوال بھیجا ھے کہ اللہ نے زمین و آسمان چھ دن میں بنائے یہ ان کی سمجھ میں نہیں آرھا اور عرش پر بیٹھ گئے یہ بھی سمجھ میں نہیں آرھی۔اس پر روشنی ڈالیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • خدا کا عرش اور چھ دن میں زمین و آسمان کا بنانا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2023 at 1:41 am

    یہ ما بعد الطبیعیاتی معاملات ہیں جن کی حقیقت ہم نہیں جانتے۔ ان حقائق کو بھی چونکہ انسانی زبان میں بیان کیا جاتا ہے اور انسانی زبان میں محدودیت پائی جاتی ہے، اس لیے یہ حقائق اپنی اصل حقیقت کے ساتھ بیان نہیں ہوتے بس ایک تاثر پیدا کرتے ہیں کہ خدا نے کسی وقت میں کوئی فعل انجام دیا۔ وہ کیسے کیا یہ معلوم نہیں۔

    خدا کے دن ہمارے دنوں کی طرح نہیں ہیں جیسا کہ قرآن میں بیان ہوا کہ یہاں کے ایک ہزار برس یا پچاس ہزار برس کے برابر خدا کے ہاں ایک دن ہے۔

    درج ذیل ویڈیو دیکھیے۔

    https://www.youtube.com/watch?v=7ugGQvLs9YE

You must be logged in to reply.
Login | Register