Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا بنی اسرائیل مسلمان تھے ؟؟

  • کیا بنی اسرائیل مسلمان تھے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on December 4, 2023 at 1:52 am

    کیا ہم ابراہیم علیہ السلام کے بعد اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے تک کے ان لوگوں کو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام پر ایمان لائے تھے یعنی بنی اسرائیل ان کو مسلمان کہہ سکتے ہیں ؟؟

    اسی طرح رسول اکرمﷺ کی بعثت سے پہلے کے عیسائیوں کو مسلمان کہہ سکتے ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 7 months ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • کیا بنی اسرائیل مسلمان تھے ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 7 months ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2023 at 3:41 am

    خدا نے ہمیں قرآن میں بتایا ہے کہ اسلام ہی ہر نبی کا دین تھا اس لیے ان کے ماننے والے مومن اور مسلمان تھے۔ البتہ قرآن ہی میں ہے کہ خاص طور پر یہ نام مسلمان ابراہیم علیہ السلام نے اس دین کے پیروکاروں کا رکھا۔ اس لحاظ سے بنی اسرائیل بھی مسلمان ہی تھے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 4, 2023 at 4:37 am

    اور پہلی عیسوی سے رسول اکرمﷺ کے اعلان نبوت 610 عیسوی تک جو لوگ عیسائی تھے کیا انہیں بھی مسلمان کہہ سکتے ہیں ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2023 at 5:48 am

    ان میں جو اسی عقیدے پر تھے جو عیسی علیہ السلام نے بتایا تھا وہ مسلمان ہی تھے۔ جنھوں نے اپنے عقائد تبدیل کر لیے انھیں مسلمان نہیں کہا جا سکتا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 4, 2023 at 5:50 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register