-
زکوۃ
اسلام علیکم!
کیا کسی ایسے رشتےدار کو جو اپنی کسی ضروت کی چیز کو خریدنے کی پوزیشن میں نہیں، زکوۃ کے پیسوں سے اُن کو وہ ضرورت کی چیز لے کر دی جاسکتی ہے؟ ۔۔۔۔ مثلاً بائک ، موبائل وغیرہ۔۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2071 days, 9,611 registered users have posted 68,699 messages under 20,208 unique topics on Ask Ghamidi.