-
Why Does Ghamidi Sahab Prefer Biblical Narrative On Gog And Magog
قرآن میں “یاجوج و ماجوج” کا ذکر آیا ہے
اور اس کی تفصیل صحیح احادیث میں بھی ہے اور دیگر آسمانی کتب میں بھی
مگر غامدی صاحب آسمانی کتب میں بیان کردہ تفصیل کو قبول کرتے ہیں اور پیش بھی جبکہ احادیث بھی تاریخی مواد ہے
پھر اس ترجیح کی وجہ کیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1800 days, 8,590 registered users have posted 63,319 messages under 18,225 unique topics on Ask Ghamidi.