Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 35:22 – What Does People Inside The Grave Mean Here?

Tagged: ,

  • Quran 35:22 – What Does People Inside The Grave Mean Here?

    Posted by Ahsan Ali on December 17, 2023 at 5:23 am

    Surat No 35 : سورة فاطر – Ayat No 22
    وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾
    اور نہ زندے اور مردے مساوی42 ہیں ۔ اللہ جسے چاہتا ہے سن وا تا ہے ، مگر ( اے نبی ) تم ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں مدفون 43 ہیں ۔
    Is ayat ko explain kardain k qabar walo se Kiya Murad hai .

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 35:22 – What Does People Inside The Grave Mean Here?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 22, 2023 at 1:33 am

    آیت کے سیاق و سباق سے واضح ہے کہ یہ رسول اکرم ﷺ کے مخاطبین کے بارے میں ہے جو اندھے بہرے ہو چکے تھے اور حق کو سننے اور سمجھنے پر تیار نہ تھے۔ ان کو کہا گیا ہے کہ یہ مردہ ہو چکے ہیں ایسے ہی جسے قبر میں پڑے ہوئے مردے۔ ان کو سنانا ایسا ہی ہے جیسے قبر میں پڑے مردے کو سنانا۔

    یہ انتہائی بے زاری کا اسلوب ہے۔

    وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ﴿ۙ۱۹﴾ وَ لَا الظُّلُمٰتُ وَ لَا النُّوۡرُ ﴿ۙ۲۰﴾ وَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الۡحَرُوۡرُ ﴿ۚ۲۱﴾ وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾ اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ بِالۡحَقِّ بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا ؕ وَ اِنۡ مِّنۡ اُمَّۃٍ اِلَّا خَلَا فِیۡہَا نَذِیۡرٌ ﴿۲۴﴾ وَ اِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۚ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ وَ بِالزُّبُرِ وَ بِالۡکِتٰبِ الۡمُنِیۡرِ ﴿۲۵﴾ ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ

You must be logged in to reply.
Login | Register