Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 51:29

  • Quran 51:29

    Posted by Ahsan Ali on December 17, 2023 at 4:01 pm

    Surat No 51 : سورة الذاريات – Ayat No 29
    فَاَقۡبَلَتِ امۡرَاَتُہٗ فِیۡ صَرَّۃٍ فَصَکَّتۡ وَجۡہَہَا وَ قَالَتۡ عَجُوۡزٌ عَقِیۡمٌ ﴿۲۹﴾
    یہ سن کر اس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑھی اور اس نے اپنا منہ پیٹ لیا اور کہنے لگی ، بوڑھی ، بانجھ! 28

    Bht log matam k support mein ye ayat pesh karte Hain please is ki wazahat kardain

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 51:29

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 17, 2023 at 11:34 pm

    یہ خوش خبری کے موقع پر حیرت کے مارے حضرت سارہ کا ردعمل ہے جو خواتین کے ہاں پایا جاتا ہے۔

    اُس کی بیوی یہ سن کر حیرانی کے عالم میں آگے بڑھی، اپناماتھا پیٹا اور بولی: بڑھیا بانجھ، اب جنے گی؟

    ماتم کا مروجہ طریقہ اگر کوئی دینی حقیقت رکھتا ہے تو یہ بھی رسول اللہ سے تہذیبی طور پر منتقل ہونا چاہیے تھا نہ کی اس طرح کسی آیت سے استنباط کر کے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register