-
دینی معلومات
السلام وعلیکم
میں عربی زبان سیکھنا چاہتا ہوں ، قرآنی عربی بھی سمجھنا چاہتا ہوں ۔ دین کو بھی سمجھنا اور سیکھنا چاہتا ہوں ۔ ابھی چند روز قبل درس نظامی سے وابستہ ہؤا مگر ساتھ ہی ساتھ غامدی صاحب کا درس نظامی پر تنقیدی پروگرام سنا۔ سب رہنمائی چاہتا
ھوں
محمد سعد خان
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2049 days, 9,531 registered users have posted 68,235 messages under 20,059 unique topics on Ask Ghamidi.