Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy اللہ مظلوم کی مدد کیوں نہیں کرتا ؟؟

Tagged: 

  • اللہ مظلوم کی مدد کیوں نہیں کرتا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on December 24, 2023 at 8:09 am

    اکثر قتل، ریپ ٹارچر وغیرہ کے اندوہناک واقعات ہوتے ہیں۔ بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کے خلاف بھی بہت شدید جرائم ہوتے ہیں۔ انسانوں کا قتل عام بھی ہوتا ہے جس میں سینکڑوں ہزاروں بیگناہ مرجاتے ہیں۔

    تو آخر اللہ تعالیٰ ان مظلوموں کو کیوں نہیں بچاتا ہے ؟؟ اس وقت اللہ تعالیٰ کہاں چلا جاتا ہے ؟؟ اسکے پیچھے کیا فلسفہ ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 12 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register