Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Celebrating Cultural Day Permissible?

  • Celebrating Cultural Day Permissible?

    Posted by Aejaz Ahmed on December 25, 2023 at 3:46 am

    کلچرل ڈے منانا

    اس پر دین کیا کہتا ہے ؟ مثلا

    بلوچ کلچرل ڈے

    سندھی کلچرل ڈے

    مہاجر کلچر ڈے

    وغیرہ وغیرہ

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Celebrating Cultural Day Permissible?

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 1 month ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 26, 2023 at 12:42 am

    ہر جیز جائز ہے جب تک اس میں حرمت کی کوئی وجہ پیدا نہ ہو جائے اور حرمت کی پانچ وجوہات ہیں جو قرآن میں سورہ اعراف آیت ۳۳ میں بیان ہوئی ہیں:

    فحاشی، حق تلفی، زیادتی، بدعت اور شرک۔

    کلچرل ڈے میں ان میں سے کچھ پایا جاتا ہے تو اس سے اجتناب کیا جائے گا ورنہ نہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 26, 2023 at 7:59 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

  • Aejaz Ahmed

    Member December 26, 2023 at 1:14 pm

    اوپر اسم یعنی حق تلفی اور بغی یعنی زیادتی میں کیا فرق ہے ؟؟ مثالیں دیں پلیز

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 26, 2023 at 9:52 pm

    حق تلفی کا مطلب ہے کسی کا حق ایک شخص کے ذمے تھا کہ اسے ادا کرے، مگر اس نے حق مار لیا۔ جیسے کسی سے پیسے ادھار لے کر اسے واپس کرنے سے انکار کردیا۔ استاد، ڈاکٹر وکیل نے اپنا فرض منصبی درست طرح انجام نہیں دیا اور اپنے شاگرد، مریض یا موکل کا نقصان کر دیا۔

    بغی یعنی زیادتی کا مطلب ہے کسی کے پاس کوئی چیز تھی اور ایک شخص نے آگے بڑھ کر اس سے چھین لی۔ جیسے کسی کو قتل کر کے زندگی چھین لی، کسی کی جائیداد پر قبضہ کر لیا وغیرہ۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 26, 2023 at 10:35 pm

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register