-
Offering Jamat Behind A Imam With Questionable Aqeedah?
اسلام علیکم
ایسا ہے کہ میں اک چھوٹی فیکٹری میں پارٹ ٹائم جاب کرتا ہوں۔میری دونمازیں وہی گزرتی ہیں۔فیکٹری کے ساتھ جو مسجد ہے اس کے امام صاحب کا عقیدہ ہے کہ غوث اعظم، حضرت علی رضی اور خضور محمد صل اللہ علیہ وسلم ہماری مدد کرتے ہیں۔اور ان چیزوں کا اظہار وہ نماز کے بعد دعا میں بھی کرتے نظر آتے ہیں۔میرے نزدیک تو یہ مشرکانہ ہے۔آپ سے وضاحت یہ چاہیے کہ ایسے عقیدے والے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا کیسا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1649 days, 7,559 registered users have posted 59,514 messages under 16,680 unique topics on Ask Ghamidi.