Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Hell Punishment For Women Only Why?

  • Hell Punishment For Women Only Why?

    Posted by areum sattar on January 1, 2024 at 2:35 am

    mera sawal tha k har haram chiz me aurto k liye jahanam ki waeed hoti ha lkin lrko ki bari wo sirf gunsh hota ha jesy mard agr zulm kry apni biwi pe wo sirf gunah ha or jhnm ka koi tazkara nahi kiya jab ky aurto ki bari koi b haram bat aye to sidha jahnm ki waeed suna do jati ha aisa kyu ha itna frq kyu h or sirf aurto ko he jhnm me kyu bhja jata ha

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Hell Punishment For Women Only Why?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 1, 2024 at 10:38 pm

    گناہ ثواب اور جنت و جہنم کے داخلے کے لیے معیار کے معاملے میں مرد و عورت میں فرق نہیں۔

    یہ اصولی آیت دیکھیے

    سو اُن کے پروردگار نے اُن کی یہ دعا اِس طرح قبول فرمائی کہ مرد ہو یا عورت، میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کا کوئی عمل ضائع نہ کروں گا۔تم سب آپس میں ایک ہی ہو۔ لہٰذا جنھوں نے ہجرت کی ہے اور جو اپنے گھروں سے نکالے گئے ہیں اور میری راہ میں ستائے گئے اور (میرے لیے) لڑے اور مارے گئے ہیں، اُن کے گناہ میں اُن سے دور کر دوں گااور اُن کو ضرورایسے باغوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ اللہ کے ہاں سے اُن کی جزا ہے اور بہترین جزا تو اللہ ہی کے پاس ہے۔

    جھنم کی وعید عمل کی نوعیت دیکھ کر دی جاتی ہے چاہے یہ عمل مرد کرے یا عورت۔

    چنانچہ زانی اور زانیہ اور چور اور چورنی دونوں کے لیے دنیا میں بھی ایک ہی سزا بیان ہوئی ۔ یہی معاملہ آخرت میں بھی ہوگا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register