Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Shirk Vs Atheism, Which Is A Bigger Sin

  • Shirk Vs Atheism, Which Is A Bigger Sin

    Posted by Asad Ali on January 4, 2024 at 4:16 pm

    السلام علیکم، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ سوال یہ تھا کہ الحاد اور شرک میں سے کونسا گناہ خدا کے ہاں بڑا ہے۔ایک طرف انسان خدا کے حضور یہ کہہ سکتا ہے کہ اگر وہ شرک کر رہا تھا تو وہ کسی نا کسی صورت میں خدا کو تو مان رہا تھا اور دوسری طرف انسان خدا کے حضور یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ اس نے چاہے خدا پر ایمان نہیں لایا پر وہ شرک جیسی چیز سے دور رہا

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Shirk Vs Atheism, Which Is A Bigger Sin

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 4, 2024 at 11:35 pm

    دونوں کفر ہیں۔ شرک میں خدا پر جھوٹ باندھا جاتا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ کچھ اور ہستیوں کو شریک کیا ہے اور جب پوچھا جاتا ہے کہ یہ کیسے معلوم ہوا تو اس کا کوئی جواب نہیں ہوتا۔ اور الحاد میں خدا کے وجود کا انکار کیا جاتا ہے۔ جو فطرت اورخدا کی طرف سے آئی ہوئی خبر کا انکار ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register