-
Buying Online Courses
آجکل بہت سارے لوگ مختلف موضوعات پر اپنے آنلائن کورسز ریکارڈ کروا کر بیچتے ہیں جو تھوڑے سستے بھی ہوتے ہیں اور کچھ کافی مہنگے بھی ہوتے ہیں۔
بہت سارے آنلائن پلیٹ فارمز ان کورسز کو اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کرکے سستی قیمت پر آگے لوگوں کو بیچتے ہے۔ کیا ایسے پلیٹ فارمز سے خریدنا درست ہے جو دوسروں کے بنائے کورسز کو سستے میں اپنی ویبسائٹ پر بیچتے ہے؟
جب کہ کچھ معلوم نہیں یہ کتنا قانونی اور کتنا غیر قانونی کام ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.