Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Share Of Step Siblings From Mother's Side In Father's Inheritance

Tagged: 

  • Share Of Step Siblings From Mother's Side In Father's Inheritance

    Posted by Muhammad Saleem on January 6, 2024 at 10:07 pm

    برصغیر میں تقریبا ایک صدی قبل ایک شخص وفات پا گیا اس نے ایک بیوہ اور اکلوتابیٹا چھوڑا۔ وراثت کا انتقال 1926 میں اکلوتےبیٹے کے نام ہو گیا۔ اس وقت عورتوں کو انگریز کے قانون کے مطابق حصہ نہیں دیتے تھے۔ بیوہ نے دوسری شادی کر لی اور دوسرے خاوند سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوٸ۔کیا دوسرے خاوند سے ہونے والی اولاد کو پہلے خاوند کے اکلوتے بیٹے کے نام منتقلہ وراثت سے حصہ نکال کر دوسرے خاوند سے پیدا شدہ اولاد کودیا جا سکتا ہے؟ اور یہ عمل تقسیم ہندکے بعد ہوا ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Share Of Step Siblings From Mother's Side In Father's Inheritance

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 7, 2024 at 11:43 pm

    مرنے والے کی جائیداد میں اس کی بیوہ کی دوسرے خاوند سے اولاد میں کوئی حصہ نہیں سوائے ان کی ماں کے حصے کے جو بو۔ البتہ

    اگر میت کا بیٹا لاولد فوت ہو جائے تو اس کے سوتیلے بہن بھائیوں کو اس کی جائیداد میں سے ایک نسبت دو کے حساب سے حصہ ملے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register