-
Story Of Prophet Moses (sws) And Stone
صحیح مسلم رقم 770 میں ہے کہ موسی علیہ السلام کے کپڑے ایک پتھر بھگا کر لے گیا ہے۔
کیا غامدی صاحب نے اس حدیث کو قبول یا رد کیا ہے اور سوال یہ ہے کہ اس طرح کی اور روایات جنہیں بالفرض غامدی صاحب رد کرتے یا تسلیم نہیں کرتے ہیں، ان پر باقاعدہ نقد کر کے شائع کیوں نہیں کیا جاتا، کیا حدیث پروجیکٹ میں ایسا بھی کوئی حصہ ہوگا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1755 days, 8,011 registered users have posted 62,349 messages under 17,805 unique topics on Ask Ghamidi.