Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam At Which Place Angels Prostrated Adam (sws)?

  • At Which Place Angels Prostrated Adam (sws)?

    Posted by Shams Suleiman on January 18, 2024 at 7:02 am

    جاوید احمد غامدی صاحب کا موقف ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں نہیں بلکہ باغ میں رکھا گیا تھا جو اسی زمین پر تھا تو جب فرشتوں نے انہیں سجدہ کیا تو وہ زمین پر آئے تھے؟ کیا تمام فرشتے تھے یا صرف کے سردار تھے؟ غامدی صاحب کے نزدیک آدم علیہ السلام ادھر زمین پر ہی پیدا ہوئے تھے تو اب مجھے جواب دے دیجیے کہ سجدہ کدھر کیا تھا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • At Which Place Angels Prostrated Adam (sws)?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 18, 2024 at 10:59 pm

    ان واقعات کی کیفیات کے بارے میں اتنی ہی معلومات ہمیں ہو سکتی ہیں جتنی خدا بتا دے۔

    فرشتوں کے لیے زمین پر ٓآنا بھی ممکن ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ جہاں جہاں وہ تھے، وہیں سے اس کا حکم دیا گیا ہو۔ انھیں جھکنا تھے خدا کے حکم پر۔

    ہم کعبے کی طرف جھکنے میں بھی یہی کرتے ہیں۔ زمین پر ہو یا ہوا میں ہوائی جہاز، جہاں بھی ہوں، قبلہ رخ ہو کر جھک جاتے ہیں جب خدا کا حکم یعنی نماز کا وقت آ جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register