Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 42:52 And Religion Of Prophet Muhammad (SwS) Before Islam

  • Quran 42:52 And Religion Of Prophet Muhammad (SwS) Before Islam

    Posted by Ahsan Ali on January 18, 2024 at 3:47 pm

    Surat No 42 : سورة الشورى – Ayat No 52
    وَ کَذٰلِکَ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ رُوۡحًا مِّنۡ اَمۡرِنَا ؕ مَا کُنۡتَ تَدۡرِیۡ مَا الۡکِتٰبُ وَ لَا الۡاِیۡمَانُ وَ لٰکِنۡ جَعَلۡنٰہُ نُوۡرًا نَّہۡدِیۡ بِہٖ مَنۡ نَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِنَا ؕ وَ اِنَّکَ لَتَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿ۙ۵۲﴾
    اور اسی طرح ( اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ہم نے اپنے حکم سے ایک روح تمہاری طرف وحی کی ہے 83 ۔ تمہیں کچھ پتہ نہ تھا کہ کتاب کیا ہوتی ہے اور ایمان کیا ہوتا ہے ، 84 مگر اس روح کو ہم نے ایک روشنی بنا دیا جس سے ہم راہ دکھاتے ہیں اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ۔ یقینا تم سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کر رہے ہو ،

    Is ayat mein Allah keh Raha hai ke Nabi ko na Iman ka pata tha na kitab

    To phir Nabi konse Deen pe ?

    Isko explain kardain

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 42:52 And Religion Of Prophet Muhammad (SwS) Before Islam

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 18, 2024 at 10:07 pm

    نبی فطرت پر تھے۔ فطرت میں شرک کے لیے کوئی دلیل نہیں، اس لیے ایک معقول اور باشعور شخص کی طرح وہ موحد تھے۔ نیز دین ابراہیمی کی وہ روایات جو موجود تھیں، ان پر عمل پیرا تھے۔ روایات میں ذکر ملتا ہے کہ آپ نے عمرہ کیا اور بتوں پر کی گئی قربانی اور بغیر خدا کا نام لیے ذبیحہ نہیں کھاتے تھے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register