Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 2:127,128,129 And Its Application On People Of That Time

Tagged: ,

  • Quran 2:127,128,129 And Its Application On People Of That Time

    Posted by Ahsan Ali on January 22, 2024 at 3:55 am

    Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 127

    وَ اِذۡ یَرۡفَعُ اِبۡرٰہٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَیۡتِ وَ اِسۡمٰعِیۡلُ ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۷﴾

    اور یاد کرو ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام جب اس گھر کی دیواریں اٹھا رہے تھے ، تو دعا کرتے جاتے تھے ، اے ہمارے رب ، ہم سے یہ خدمت قبول فرما لے ، تو سب کی سننے اور سب کچھ جاننے والا ہے ۔

    Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 128

    رَبَّنَا وَ اجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَیۡنِ لَکَ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسۡلِمَۃً لَّکَ ۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَ تُبۡ عَلَیۡنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۸﴾

    اے رب ، ہم دونوں کو اپنا مسلم ﴿مطیع فرمان﴾ بنا ، ہماری نسل سے ایک ایسی قوم اٹھا ، جو تیری مسلم ہو ، ہمیں اپنی عبادت کے طریقے بتا ، اور ہماری کوتاہیوں سے در گزر فرما ، تو بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

    Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 129

    رَبَّنَا وَ ابۡعَثۡ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِکَ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۲۹﴾٪  15

    اور اے رب ، ان لوگوں میں خود انھیں کی قوم سے ایک ایسا رسول اٹھائیو ، جو انھیں تیری آیات سنائے ، ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کی زندگیاں سنوارے128 ۔ تو بڑا مقتدر اور حکیم ہے ۔ “129 ؏١۵

    In ayaton ki wazahat kar dein ke Jo Ibrahim A.S ne Dua ki Kiya is ke mutabiq Nabi jis quom se the wo Muslim thi . Nabi ke waldain aur chacha (Abu Talib) wagera ye aur bhi Jo log the

    Isko detail mein bata dein

    Dr. Irfan Shahzad replied 10 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 2:127,128,129 And Its Application On People Of That Time

    Dr. Irfan Shahzad updated 10 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 22, 2024 at 11:49 pm

    حضرت اسمعیل کی اولاد اور ان کے ماننے والے دیگر عرب مسلم تھے۔ بعد میں شرک پیدا ہوگیا۔

    دعا میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ابراہیم اور اسمعیل علیھما السلام کی نسل سے ایک مسلم امت پیدا فرما یعنی جو خدا کی فرماں بردار ہو۔ وہ نسل پیدا ہوئی۔ دعا پوری ہوگئی۔

    دوسری دعا یہ تھی کہ ان کی نسل میں رسول پیدا ہو۔ تو بھی پیدا ہوگیا۔ یہ دونوں دعائیں یہ لازم نہیں کرتیں کہ رسول جب پیدا ہوئے تو وہ قوم مسلم تھی۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ساری قوم شرک پر تھی۔ کچھ افراد تھے جو شرک کو ناپسند کرتے تھے۔ جیسے حضرت عمر کے چچا حضرت زید اور حضرت ابو بکر کا ذکر آتا ہے۔ انھوں نے شرک نہیں کیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register