-
Seerah A Complete Code Of Life & Prophet (sws) As A Father
کیا ہم یہ صحیح کہتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کہ نبی کی سیرت ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اگر ایسا ہے تو نبی کی سیرت سے ایک سگے باپ اور سگی نر اولاد کی تربیت اور تعلقات کیسے عیاں ہوں گے۔زید بن حارث کی مثال اس رشتے کو ثابت نہیں کرتی ۔ آپ کی رائے میں ہم اپنے نبی کے بارے میں اس قسم کی باتیں کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا یہ دعوی کبھی نبی نے خود فرمایا تھا؟ عین نوازش
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1619 days, 7,470 registered users have posted 58,885 messages under 16,417 unique topics on Ask Ghamidi.