-
Quran 2:124 – The Rank Of Imamat
Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 124
وَ اِذِ ابۡتَلٰۤی اِبۡرٰہٖمَ رَبُّہٗ بِکَلِمٰتٍ فَاَتَمَّہُنَّ ؕ قَالَ اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا ؕ قَالَ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ؕ قَالَ لَا یَنَالُ عَہۡدِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۲۴﴾
یاد کرو کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو اس کے رب نے چند باتوں میں آزمایا 124 اور وہ ان سب میں پورا اتر گیا ، تو اس نے کہا : ’’ میں تجھے سب لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں‘‘ ۔ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا : ’’ اور کیا میری اولاد سے بھی یہی وعدہ ہے ‘‘؟ اس نے جواب دیا: ’’ میرا وعدہ ظالموں سے متعلق نہیں ہے‘‘ 125 ۔Is ayat ko explain Kardain k Ibrahim A.s ki Ullad se Kon Kon se Imam the aur Kiya Qayamat tak Imam ate Rahain ge ?
Sponsor Ask Ghamidi