-
Quran 96:9-13 – Basis For Translation Done By Ghamidi Sahab And Islahi Sahab
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یَنۡہٰی ۙ﴿۹﴾ عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾ اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾ اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰی ﴿ؕ۱۲﴾ اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ؕ۱۳
یہاں پر اصلاحی صاحب اور غامدی صاحب نے مراد مختلف افراد لیے ہیں۔ ایک میں حضورؐ اور دوسرے میں ابو جہل کو ۔۔۔ مگر یہ پڑنے میں بڑا عجیب لگتا ہے۔ ڈاکٹر اسرار، محمد مارمادوک پیکتال، اور باقی تراجم میں دونوں آیات سے ایک شخص مراد لیا گیا ہے۔ اس کی وضاحت کیجیے۔ اور برائے مہربانی مقدمین نے اس کو کیسا لیا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1589 days, 7,406 registered users have posted 58,218 messages under 16,200 unique topics on Ask Ghamidi.