-
Hadith That Allah Descends In Third Part Of The Night
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا بابرکت اور بلند رب ہر رات کے آخری تہائی حصے میں آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا اور یہ کہتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا کہ میں اس کی دعا قبول کروں، ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اسے دوں، ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا کہ میں اس کو بخش دوں۔(مسلم، رقم ۱۷۷۲)۔
رات کے آخری تہائی حصے سے کیا مراد ہے (گھنٹہ کے حساب سے)۔ سوال یہ ہے کہ یہ وقت ہر ملک میں مختلف ہوگا۔ تو کہاں کے وقت کو ریفرینس بنایا جائے۔ دوسرا کیا یہ حدیث صحیح کے درجہ کی ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi