-
غلامی کے سلسلے کا ھمیشہ کے لیے ختم ھونا
میں نے غامدی صاحب کا ایک لیکچر کچھ عرصہ پہلے سنا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ غلامی کا سلسلہ بتدریج ختم کیا گیا اور بعد ۔کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ قرآن کی کس آیت میں یہ سلسلہ ھمیشہ کے لیے ختم کیا گیا
والسلام
جان محمد مینگل ہمیشہ کے لیے ختم کیا گی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1810 days, 8,626 registered users have posted 63,518 messages under 18,297 unique topics on Ask Ghamidi.