Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Is Existence Of Spiritual World Also A Proof Of God's Existence?

Tagged: 

  • Is Existence Of Spiritual World Also A Proof Of God's Existence?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 11, 2024 at 2:18 am

    روحانی دنیا سے مراد ما بعد الطبیعاتی عالم جس میں جنت و دوزخ فرشتے یعنی تمام غیبی امور شامل ہیں تو اس کی خبر ہمیں خدا سے ملی ہے۔ یہ خدا کے علم و حکمت اور قدرت کی خبر ہے۔

    اگر اس سے مراد اس دنیا میں انسان کو پیش آنے والے ما بعد الطبیعاتی تجربات ہیں تو ان کا تعلق نفسانی قوت اور جنوں وغیرہ سے ہے اور یہ بھی خدا کی تخلیق کردہ قوانین پر مبنی ہے۔ جس طرح مشاہداتی اور تجرباتی عالم خدا کے وجود کی دلیل ہے یہ روحانی عالم بھی اس کی دلیل بن سکتا ہے مگر اسی کے لیے جسے اس کا تجربہ ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register