-
Reaching To The Truth Via Revelation Or Via Intellect
السلام وعلیکم سر میرا سوال یہ ہے کہ کیا مذہب یا خدا کی طرف رسائی بغیر وحی اور پیغمبر کے محض عقل کے ذریعے ممکن ہے جیسا کہ ابن طفیل نے اپنی کتاب حی بن یقظان میں ذکر کیا کہ ایک بندہ مذہب کی سچائی تک وحی اور رسول کے ذریعے پہنچا اور دوسرا محض عقل تک اور جب ملے تو دونوں کے نظریات و عقائد ایک جیسے تھے ۔۔۔ابن طفی ل کے نظریہ کے بارے میں وضاحت کیجئے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1833 days, 8,725 registered users have posted 63,933 messages under 18,479 unique topics on Ask Ghamidi.