-
صحابہ کرام کی آپس میں جنگیں
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ وسلم نے مجھے حجۃ الوداع کے موقع پر کہا تھا: لوگوں کو چپ کراؤ۔ پھر آپ نے فرمایا: میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو
اس حدیث کی روشنی میں مسلمانوں کا آپس میں قتال کرنا کیسا ہے
اتنے سنگین نوعیت کے اقدامات کیا محض تاویل کی غلطی کہہ کر دفن کیے جا سکتے ہیں ؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1810 days, 8,622 registered users have posted 63,515 messages under 18,293 unique topics on Ask Ghamidi.